Exchange Rates Pakistani Rupee


Exchange Rates Pakistani Rupee (PKR) Today: Monday, 32/05/2020


The main attention is drawn to PKR exchange rate Pakistani Rupee and currency converter. The first table lists exchange rates (quotations) of the most popular currencies to Pakistani Rupee (PKR). The second table presents all possible exchange rates to Pakistani Rupee (PKR).


USD

EUR

GBP
₨ 1$ 0.00612€ 0.00551£ 0.00496
₨ 5$ 0.0306€ 0.0276£ 0.0248
₨ 10$ 0.0612€ 0.0551£ 0.0496
₨ 100$ 0.612€ 0.551£ 0.496
₨ 250$ 1.53€ 1.38£ 1.24
₨ 500$ 3.06€ 2.76£ 2.48
₨ 1000$ 6.12€ 5.51£ 4.96

To stay healthy ... / تندرست رہنے کیلئے...

To stay healthy...

یہ ایک پتہ آپ کو 80سال تک بیمار نہیں ہونے دیگا،خبر ضرور پڑھ لیں ...

If you always want to stay healthy and fit and protect your body from diseases, then you don't need to hesitate much, just this one address will not let you get sick for 80 to 100 years. There is a plant on the earth whose leaves, if you use them continuously, will not cause you any disease for 80 to 100 years. Exciting effects can be felt.

It has an amazing ability to eliminate dangerous diseases in just a few days. This plant is found in almost every area, we are talking about glue, glue
As useful as the root and vine are, its leaves are a thousand times better for our health. It has been observed that people use the root of the gourd but throw away its leaves. But you will be amazed to know that there are benefits to goulash leaves that can keep you healthy for 100 years. The following is the answer to the question of which diseases of the throat are beneficial and when and how to use it. Beneficial in cancer: Cancer is a very dangerous disease, regular use of guava leaves can get rid of cancer. The use of glue leaves kills cancer cells in the human body and also eliminates the possibility of cancer in the future. If you want to get rid of a dangerous disease like cancer, empty the glue leaves early in the morning. Use stomach, one or two leaves a day are considered very useful against cancer. Reduces Obesity: Obese people reduce their diet in addition to tiring exercises to get rid of it, but still can not get rid of obesity and in the end the same increased belly and excess fat in their mouth. Is climbing. If obese people have not yet been able to overcome this problem, they should use glue leaves, which can be very effective against obesity. Using two leaves of goulash early in the morning on an empty stomach keeps your metabolism in check and melts even the hardest fats in your body. If you want to lose weight, then using thirty or forty minutes of exercise a day with the use of glue leaves can help you achieve your desired goals and see amazing results in front of you within a month. Will meet

Also useful for heart patients: Glue leaves are considered to be very useful for heart patients and that is why doctors advise heart patients to use the root of Glue plant. Doing so helps reduce the amount of cholesterol in our body and keeps the heart strong. Also cleanses the blood: The leaves of the throat contain such ingredients and by using the leaves of the throat it acts as a blood purifier and flushes out the waste products in our blood and makes fresh and healthy blood in the body. Are If you want to cleanse your blood or you are anemic, you must use glue leaves. Doing so will not only get rid of nail pimples on the face and body due to the waste products in the blood. The main cause of nail pimples is the waste products in the blood and the problem of constipation. Both problems will be solved.



.........................................

...تندرست رہنے کیلئے

گلوئے کے پتوں سے شوگر کنٹرول کریں

اگر آپ ہمیشہ صحتمند اور تندرست رہنا چاہتے ہیں اور اپنے جسم کو بیماریوں سے بچانا چاہتے ہیں تو آپ کو زیادہ ہچکچانے کی ضرورت نہیں ہے ، صرف یہ ایک پتہ آپ کو 100سال تک بیمار نہیں ہونے دے گا۔ زمین پر ایک پودا ہے جس کے پتے اگر آپ انھیں مستقل طور پر استعمال کریں تو آپ کو 100سال تک کوئی بیماری نہیں ہوگی۔ دلچسپ اثرات محسوس کیے جا سکتے ہیں۔
چند ہی دنوں میں خطرناک بیماریوں کو ختم کرنے کی اس میں حیرت انگیز صلاحیت موجود ہے۔ یہ پودا تقریباََ ہر علاقے میں ہی 
پایا جاتا ہے، ہم بات کر رہے ہیں گلوئے کی، گلوئے
کی جڑ اور بیل جتنی مفید ہے اس کے پتے بھی ہماری صحت کیلئے ہزار گنا زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ عموماََ دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ گلوئے کی جڑ کو تو استعمال کرتے ہیں تاہم اس کے پتے کو پھینک دیتے ہیں۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ گلوئے کے پتوں میں ایسے فوائد پائے جاتے ہیں جس کے ذریعے آپ 80سال تک صحت مند رہ سکتے ہیں۔ گلوئے کے پتے کن امراض میں فائدہ مند اور اس کا استعمال کب اور کیسے کرنا ہےاس سوال کا جواب درج ذیل ہے۔ کینسر میں فائدہ مند ہوتا ہے:کینسر ایک نہایت خطرناک بیماری ہے ، گلوئے کے پتے مسلسل استعمال کرنے سے کینسر سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ گلوئے کے پتوں کا استعمال انسانی جسم میں کینسر کے سیلز کو ختم کر دیتا ہے جبکہ آئندہ کیلئے کینسر ہونے کے امکان کو بھی بالکل ختم کردیتا ہے ۔اگر آپ کینسر جیسی خطرناک بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو صبح سویرے گلوئے کے پتوں کا خالی پیٹ استعمال کریں،روزانہ ایک یا دو پتے کینسر کے خلاف نہایت مفید تصور کئے جاتے ہیں۔ موٹاپے کو کم کرتا ہے:موٹاپے سے پریشان افراداس سے نجات حاصل کرنے کیلئے تھکا دینے والی ورزشوں کے علاوہ خوراک میں کمی بھی کردیتے ہیں مگر پھر بھی موٹاپے سے نجات حاصل نہیں کر سکتے اور آخر میںپھر وہی بڑھا ہوا پیٹ اور فالتو چربی ان کا منہ چڑا رہی ہوتی ہے۔ اگر موٹاپے سےپریشان افراد اب تک اس مسئلے پر قابو نہیں پا سکے تو انہیں گلوئے کے پتوں کا استعمال کرنا چاہئے جو کہ موٹاپے کے خلاف نہایت کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔ صبح سویرے گلوئے کے دو پتے خالی پیٹ استعمال کرنے سے آپ کے جسم میں میٹابولزم کا عمل درست رہتا ہے اور جسم میں موجود سخت سے سخت چربی بھی پگھلنے لگتی ہے۔ اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو پھرگلوئے کے پتوں کے استعمال کے ساتھ دن میں تیس یا چالیس منٹ کی ایکسرسائز آپ کو آپ کے مطلوبہ اہداف پورے کرنے میں مدد دے سکتی ہے اور ایک ماہ کے اندر ہی آپ کے سامنے حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔

دل کے مریضوں کیلئے بھی مفید:دل کے مریضوں کیلئے گلوئے کے پتوں کو بہت مفید مانا جاتا ہے اور اسی لئے دل کے مریضوں کو ڈاکٹر حضرات گلوئےکی پودے کی جڑ استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اس طرح کرنے سے ہمارے جسم میں موجود کولیسٹرول کی مقدار کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور دل مضبوط رہتا ہے۔ خون کو بھی صاف کرتے ہیں:گلوئے کے پتوںایسے اجزا موجود ہوتے ہیں اور گلوئے کے پتوں کا استعمال کرنے سے یہ ایک بلڈ پیوریفائی کے طور پر کام کرتے ہوئے ہمارے خون میں موجود فاضل مادوںکو باہر نکالتے ہیں اور جسم میں تازہ اور صحت مند خون بناتے ہیں۔ اگر آپ اپنے خون کو صاف کرنا چاہتے ہیں یا آپ کے جسم میں خون کی کمی ہے تو آپ گلوئے کے پتوں کا استعمال ضرور کریں۔ ایسا کرنے سے نہ صرف خون میں فاضل مادوں کی وجہ سے چہرے اور جسم پر پیدا ہونے والے کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے ۔کیل مہاسوں کی بنیادی وجہ خون میں موجود فاضل مادےاور قبض کا مسئلہ ہوتا ہے اور گلوئے کے پتے استعمال کرنے آپ کے یہ دونوں مسئلے حل ہو جائیں گے۔