Mysterious servant of Allah
الله کے پر اسرار بندے
Allah |
حضرت پیر سید مہر علی شاہ رحمته الله کا جب وصال کا وقت قریب آیا تو آپ اٹھ کر بیٹھ گئے اور قرآن مجید کی ایک آیات پڑھی جس کا ترجمہ" بے شک جن لوگوں نے کہا کہ اللہ ہمارا پروردگار ہے اور پھر اس بات پر ثابت قدم رہے ان پر ملائکہ نازل ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ خوف مت کرو اور غم مت کرو اور بشارت سنو اس جنت کی جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا. ہم دنیا میں بھی تمہارے ساتھ ہیں اور آخرت میں بھی اور تمہارے لیے وہ سب کچھ ہے جس کی تمام خوہشات کرو اور مانگو. جب یہ ابات پڑھ رہے تھے تو آپ کا چہرہ مبارک نوا لہی سے منور تھا. اس کے بعد اپ لیٹ گئے اور اسم زات کا زکر کرنا شروع کر دیا اور اس وقت آپ کی روح جسد خاکی سے پرواز کر گئی.
اللہ نگہبان
good
ReplyDelete