hell دورخ
There are seven gates of hell and there are only seven levels (classes) - the gates of heaven are also very big towards the gates of heaven - the names of the seven classes of hell are hell - Hajime - seer - air - nati - yawiyah and haoma There will be various torments in each of these sects - one of which is for the anointed Muslims and the disbelievers - who supported the messengers in spite of polytheism - in this class of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) The sinful people of the ummah will continue to suffer from various other torments burning in the fire until the punishment of their sins is completed - a mountain in hell whose name is "Maud" Bay - its distance is seventeen years. Is equal to it - the infidels will be thrown on it and thrown into the bottom of the fire of hell - there is a pond in hell - named Hamim - its water is so hot that it spoils the face before it reaches the lips - And as soon as it descends from the throat, the lungs cut the stomach and intestines and cause pain - a distant pond called Ghasaq - in which the sweat, pus and Kahu of the disbelievers flow and accumulate -
........................................................
دورخ کے سات دروازے
heaven جنت
دورخ کے سات دروازے ہیں اور سات ہی درجے ( طبقات ) ہیں - جنت کے دروازوں کی طرف دورخ کے دروازے بھی بہت بڑے ہیں- دوزخ کے سات طبقات کے نام جہنم - حجیم - سیعر- سقر - نطی - یاویہ اور حطمہ ہیں - ان طبقات میں سے ہر ایک طبقہ میں طرح طرح کے عذاب ہوں گے - ان میں ایک طبقہ لنگا ر صلمانوں اور کافر و ں کیلئے ہے - جو باوجود شرک کے پیغبر وں کی حمایت کرتے تھے - روز خ کے اس طبقے میں حظور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے گہنگار لوگ اپنے گنا ہوں کی سزا پوری ہونے تک اگ میں جلتے دور طرح طرح کے دیگر عذابوں میں مبتلا رہیں گے - دورخ میں ایک پہا ڑ جس کا نام" معود" بے - اس کی مسافت سترا سال کی مسافت کے برابر ہے - اس پر کفار کو چڑھا کر دورخ کی آگ کی تہہ میں پھینکا جائے گا - دورخ میں ایک تالاب ہے - جس کا نام حمیم ہے - اس کا پانی انتا گرم ہے کہ لبوں تک پہنچنے سے پہلے چہرے کو بگا ڑ دیتا ہے - اور حلق سے نیچے اترتے ہی پھیپھڑے معد ے اور انتڑیو ں کو کاٹ کر دکھ دیتا ہے - ایک دور تالاب جس کا
نام غساق ہے - اس میں کفار کا پسینہ' پیپ اور کہو بہہ کر جمع ہوتا ہے -
..............................................................
No comments:
Post a Comment