For kidney stones / گردے کی پتھری کےلیئے

For kidney stones


گردے کی پتھری کےلیئے.. نیاز بو ریحان... - Malish - Massage | Facebook


Niaz Bo Rehan is called Kashmali in Pashto and is great for kidney stones.


A branch of Niaz Bo, one to one and a half feet, leaves, flowers, twigs, twist, and boil in 3 glasses of water so that one glass is left. Drink milk. In the morning, all stones like powder will be removed. After 7 days, do the ultrasound. If there are any particles left, use it again after 15 days. It is usually enough once.


...............................................

گردے کی پتھری کےلیئے


Herbal & Homeo Tips By Dr. Amjad - Posts | Facebook


نیاز بو ریحان پشتو میں کشمالی کہتے ہیں اور گردے کی پتھریوں کےلیئے لاجواب ہے.

نیاز بو کی ایک شاخ ایک سے ڈیڑھ فٹ پتیوں پھولوں ڈنڈیوں کو توڑ مروڑ کر 3 گلاس پانی میں اتنا ابالیں کہ ایک گلاس رہ جائے چھان کر نیم گرم بقدر پیا جاسکے رات کے کھانے کے ایک گھنٹے بعد پی لیں 10 منٹ بعد ایک کپ نیم گرم دودھ پی لیں صبح تمام پتھری مثل پاوڈر خارج ہوجائے گی 7 دن بعد الٹراساونڈ کرلیں اگر کچھ زرات رہ جائیں تو 15 دن بعد پھر استعمال کرلیں عام طور پر 

ایک ہی بار کافی ہوتا ہے.


,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,


No comments:

Post a Comment